حاصل تفریق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) وہ رقم جو منہائی کے بعد باقی رہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ رقم جو منہائی کے بعد باقی رہے۔ the remainder or difference (in subtraction)